• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف گلوکار اشتیاق بشیر کا انتقال تدفین میں اہم شخصیات کی شرکت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ممتاز کلاسیکل گائیک استاد بشیر خان کے صاحبزادے معروف گلوکار اشتیاق بشیر ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اچانک حرکت قلب بندہونےسے انتقال کرگئے ، ان کی عمر50 سال کے قریب تھی، ان کی نمازجنازہ اتوار کومسجد منورہ لائنز ایریا میں ادا کی گئی، جبکہ ان کی تدفین سوسائٹی قبرستان میں کی گئی، ان کی تدفین میں گائیکی اور ثقافت سے وابستہ اہم شخصیات شریک ہوئیں ۔

تازہ ترین