• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اتوار کو کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اس دورے کی دعوت کراچی پریس کلب کی ہیلتھ کمیٹی نے دی تھی، وزیر صحت نے کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کے ساتھ مل کر ان سے ممبران کو صحت سہولت کارڈز کی فراہمی پر گفتگو کی۔وفاقی وزیر صحت نے اصولی طور پر صحافیوں کو صحت کارڈ جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اور اس سلسلے میں کراچی پریس کلب اور وفاقی وزارت صحت مل کر اس مسئلے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

تازہ ترین