• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس (نمائندہ جنگ) فرانسیسی پولیس نے ایک صحافی کو اس الزام میں گرفتار کر لیا کہ اس نے پینشن اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو پیرس میں اس مقام کی نشاندہی کرائی جہاں صدر ایمانیول میکرون اپنی اہلیہ کے ہمراہ موجود تھے صحافی طحہ بوہفس پر ایک تھیٹر میں مظاہرین کو گھسانے کی کوشش کے بعد پولیس تحویل میں ہیں۔ جہاں ایمانوئل میکرون اپنی اہلیہ کے ساتھ موجود تھے مظاہرین کے وہاں پہنچنے پر معمولی ہلڑبازی ہوئی مگر صدر ایمانیول میکرون محفوظ مقام پر تھے۔
تازہ ترین