• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والا سنو فال گھڑ دوڑ کپ چیمپئن ون کے سوار طارق بہران نے جیت لیا،مجموعی طور پر پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا، پہلی میں نوٹرائی پر ناضل حسین، دوسری میں زور آور پر صفدرحسین، تیسری میں کریکس مین کے سوار ایم منظور نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی، آخری دوڑ میں ڈیز لنگ دیواء پر ایم وسیم فاتح رہے۔

تازہ ترین