• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا میں ہونے والے خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان پیر کو کیا جائے گا۔چیف سلیکٹر عروج ممتاز دیگر سلیکٹرز کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں سہ پہر 3:30بجے پریس کانفرنس میں اسکواڈ کا اعلان کریں گی۔
تازہ ترین