• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ثقافت و کھیل ، بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کراچی بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسپورٹس کیوب کے زیر اہتمام منعقدہ پہلی کے ایم سی انٹر کلب مینز ڈبلز بید منٹن چیمپئن شپ کا فائنل نیشنل کوچنگ کلب نے ڈی اے کریک کلب کو ہرا کر جیت لیا۔ مہمان خصوصی عمران احمد سینئر ڈائریکٹر کھیل و ثقافت بلدیہ عظمیٰ کراچی نے انعامات تقسیم کیے۔
تازہ ترین