• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تباہ طیارے میں ہلاک 11افراد کی لاشیں تہران سے یوکرین منتقل

تہران (جنگ نیوز )تباہ طیارے میں ہلاک 11لاشیں تہران سے یوکرین پہنچ گئیں ،فوجی طیارہ باقیات لیکر یوکرین کے دارالحکومت پہنچا ، ایئر پورٹ پر تقریب ،صدر ،وزیر اعظم کی شرکت ،تفصیلات کے مطابق ایرانی دارالحکومت میں تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے میں ہلاک ہونے والے گیارہ يوکرائنی شہریوں کی باقیات کیف پہنچ گئی ہیں۔

تازہ ترین