• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

آج سے پشاور اور ہزارہ میں ہڑتال ہوگی، نانبائیوں کا اعلان

آج سے پشاور اور ہزارہ میں ہڑتال ہوگی، نانبائیوں کا اعلان 


پشاور(نمائندہ جنگ) وزیر اعظم کے نوٹس لینے اور صوبائی حکومت کے اقدامات کے باوجود پشاور میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہوئیں ، لوکل مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 1200سے زائد روپے میں فروخت ہونے لگا۔ دوسری جانب طرح حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعدنانبائی آج سے ہڑتال کرینگے۔

تازہ ترین