• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبیروالا، ملزمان کی لڑکی سے زیادتی، مزاحمت پر قتل کی دھمکیاں

مظفرگڑھ،علی پور،کبیروالا(نمائندہ جنگ، نامہ نگاران) کبیروالا میں لڑکی سے زیادتی، مزاحمت پر قتل کی دھمکیاں دیتے فرار ہو گئے، علی پور میں 7سالہ بچی سے زیادتی کے 2ملزم گرفتار کر لئے گئے،علی پور میں 7سالہ بچی سے زیادتی کے 2ملزم گرفتار،بچی کو میڈیکل کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق کبیروالا کےموضع وہی کے رہائشی محنت کش شمشاد حسین نے نواں شہر پو لیس کو درخواست میں الزام لگایا کہ اس کی جواں سالہ بیٹی (ژ ) کھیت میں گئی،ملزم خیرات علی اورنامعلوم ساتھی نے زیادتی کا نشانہ بنایا، مزاحمت پر ملزمان اسے قتل کی دھمکیاں دیتے فرار ہو گئے، نواں شہر پو لیس نے نامزد ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین