• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضیاء عباس کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں،نماز جنازہ آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس کی بڑی ہمشیرہ اور مرحوم کیپٹن ایم ایم حسین کی اہلیہ مسرو زہرا حسین اتوار کو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز ظہرین امام بارگاہ یثرب ڈیفنس میں ہوگی، جبکہ سوئم23جنوری کو امام بارگاہ یثرب ڈیفنس میں ہوگا سہ پہر تین بجے قرآن خوانی اور شام چار بجے مجلس ہوگی۔
تازہ ترین