• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکن ٹیکس وصولی کی تاریخ میں31جنوری تک توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کے مطابق ٹوکن ٹیکس وصولی کی تاریخ میں31جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔اس کے بعد ٹوکن ٹیکس جرمانے کیساتھ وصول کئے جائینگے۔
تازہ ترین