• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو میں 3ایس ڈی اوز کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے ، نوید شاہ نواز کو ایس ڈی او اسلامیہ پارک سے ہٹا کر لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں چیف انجنیئر آپریشن اینڈ مینٹینس کے دفتر رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے ،محمد عتیق ایس ڈی او اسلامیہ پارک تعینات ، عمر سعدایس ڈی او گلشن راوی کو ہٹا کر فیروز وٹواں تعینات کر دیا گیا۔
تازہ ترین