• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیملی کون کانفرنس 26مارچ سے شروع ہوگی

لاہور (جنرل رپورٹر ) پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشن کے زیراہتمام 30 ویں چار روزہ سالانہ بین الاقوامی فیملی کون کانفرنس26تا 29 مارچ کو مقامی ہوٹل میں ہوگی۔ ملک بھر سے تقریباً 8 ہزارڈاکٹرز اس کانفرنس میں شرکت کریں گے جہاں ملکی و غیر ملکی معالج و ماہرین فیملی فزیشنز کو لیکچر دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشن کے سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر فیملی کون کانفرنس ڈاکٹر سعید احمد نے گزشتہ روز مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین