مچ (نامہ نگار)قتل کے اندیشے کے پیش نظر پولیس نے ایک شخص اور ایک خاتون کو اپنی تحویل میں لے لیا ایس ایچ او مچ کے مطابق مچ کے نواحی دیہات کلی گل خان میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو معبینہ ایک کپڑے فروخت کرنے والے شخص کے ساتھ سیاہ کاری کا شعبہ میں اسے قتل کرنے کے لیے اس کے پیچھے بھاگا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کر کے اسے اپنی طویل میں لے لیا اور خاتون کو بھی قتل کے اندیشے کے پیش نظر اپنی حفاظتی طویل میں لے لیا ۔