• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ مراد،کار سے گٹکا برآمدایک ملزم گرفتار

ڈیرہ مرادجمالی ( نا مہ نگار ) سی آ ئی اے پولیس نے کو ئٹہ سے سند ھ جانے والی کا ر کے خفیہ خا نو ں سے بڑ ی تعداد مقدار میں گٹکا برآمدکرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور گاڑی اپنے قبضے میں لے لی جبکہ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق سی آ ئی اے نوتال پولیس نے مشتر کہ کا ررو ائی کر کے سندھ بلوچستان قومی شاہراہ پر معمو ل کے مطابق چیکنگ کے دور ان کوئٹہ سے کراچی جانے والی ایک گاڑی سے تلاشی کے دورا ن 270پیکٹ گٹکا برآمد کرکے ملزم ڈرائیور عبدالہادی سکنہ کراچی کو گرفتار کرکے گاڑی قبضہ میں لےلی جبکہ ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق گاڑی کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔  
تازہ ترین