• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صوبائی وزیر نصیراحمد باچا اورانکےخاندان کا تعزیت کرنےوالوں سےاظہارتشکر

چمن(نامہ نگار)سابق صوبائی وزیر حاجی نصیر احمد باچاخان اچکزئی،ناصر خان،حاجی محمد صادق،عبدالصمد خان،ولی خان وطن یار،میروائس خان اور اہلخانہ نے ان تمام ارکان صوبائی و قومی اسمبلی وزراء بیوروکریٹس سیاسی رہنماؤں قبائلی عمائدین علاقہ مشران سماجی شخصیات وکلاء ڈاکٹرز صحافیوں سرکاری آفیسران ادباء شعراء لکھاریوں دوست و احباب بہی خواہوں سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔جنہوں نے انکی والدہ کی وفات پر شہید حاجی برات خان ہاؤس آکر فاتحہ خوانی ٹیلی فون کال یابذریعہ پرنٹ و سوشل میڈیا تعزیتی پیغامات بھیج کر ان کے غم میں شریک ہوئے۔
تازہ ترین