• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنانے پر ایک شخص ے گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس شاہ شمس نے انفورسمنٹ انسپکٹر کی نشاندہی پر غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنانے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے انفورسمنٹ انسپکٹر کے مطابق گلزیب کالونی میں مدثر نے میرج ھال کے باہر غیر قانونی سائیکل سٹینڈ بنا رکھا تھا جو شہریوں سے بھتہ کی مد میں پیسے لے رہا تھا اس پر مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا اور اس سے بھتہ کی پرچیاں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں ۔
تازہ ترین