• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) مدیحہ خان دختر محمد محمود خان عمر 40سال گزشتہ دو ماہ سے گھر سے لاپتہ ہے ،خاتون کاذہنی توازن درست نہیں ، ملنے پر مطلع کریں ۔ محمد عمر خان مکان نمبر 2099/9محلہ ٹویا علم شاہ بیرون لوہاری گیٹ ملتان .فون:03346145417، 032163896732
تازہ ترین