• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات

ہیلی فیکس( نمائندہ جنگ)دنیا بھر میں واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات،برطانوی میڈیاکے مطابق یورپی ممالک کے علاوہ برطاینہ، دبئی اور دیگر ممالک میں واٹس ایپ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واٹس ایپ پر صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس میسجز بھیجنے میں مسئلہ آ رہا ہے۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر بھی لوگوں نے اظہار خیال کیا ہے تاہم ابھی واٹس ایپ حکام کی جانب کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
تازہ ترین