• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری یوسف کی خوش دامن کے انتقال پر کمیونٹی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

لوٹن (نمائندہ جنگ) لوٹن کی بزرگ شخصیت چوہدری محمد یوسف کی خوش دامن کوٹلی میں انتقال کر گئیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کشمیر فورم یوکے چوہدری محمد بشیر، چوہدری محمد اشرف، دانشور چوہدری سلطان، چوہدری محمد اکرم، چوہدری ادریس، لیاقت علی چوہدری، عثمان چوہدری، سمیت کئی شخصیات نے تعزیت کی ہے۔
تازہ ترین