• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) پیر کوپارلیمنٹ ہاوس کی ایک لفٹ پھنس گئی۔ گیٹ نمبر پانچ سے منسلک لفٹ پھنسی جس میں ں صحافیوں سمیت پارلیمنٹ عملہ کچھ دیرتک پھنسا رہا ۔لفٹ کی خرابی کی وجہ عملہ کی جانب سے یہ بتائی گئی کہ گزشتہ حکومت کے دوران لفٹس ٹھیک مرمت کرانے کے لئے پرانے پرزے استعمال کئے گئے تھے ۔لفٹ سے نکلنے پر صحافی اور پارلیمنٹ کے عملے نے سکھ کا سانس لیا۔

تازہ ترین