• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2طیاروں کے آمنے سامنے آنے پر 3ایئر ٹریفک کنٹرولر معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)2طیاروں کے آمنے سامنے آنے پر 3ایئر ٹریفک کنٹرولر معطل ، ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے آمنے سامنے آنے کے معاملے کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سینئر کنٹرولر نے جہاز کا کنٹرول ٹرینی کو دے دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوابشاہ کی فضائی حدود میں دو طیاروں کے آمنے سامنے آنے پر تین ائر ٹریفک کنٹرولروں کو معطل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔
تازہ ترین