• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جیکب آباد کی مہک کماری عدالت میں پیش‘اسلام قبول کرکے شادی کرلی

جیکب آباد کی مہک کماری عدالت میں پیش‘اسلام قبول کرکے شادی کرلی


جیکب آباد (اے پی پی) طالبہ ننکامی عرف مہک کماری اسلام قبول کرنے کے بعد عدالت میں پیش‘اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل پر اسرار طور پر لاپتا ہونے والی نویں جماعت کی طالب علم ننکامی عرف مہک کماری نے اسلام قبول کر کے علی رضا سولنگی کے ساتھ نکاح کرنے کا ویڈیو بیان جاری کیا تھا، گھر سے بھاگنے پر مہک کے والد نے ہندو پنچایت کے صدر کے ہمراہ علی رضا سولنگی پر اغواکی رپورٹ بھی درج کرائی تھی۔  

تازہ ترین