• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

FATFکے3 روزہ مذاکرات آج بیجنگ میں شروع ہونگے

FATFکے3 روزہ مذاکرات آج بیجنگ میں شروع ہونگے 


بیجنگ (آئی این پی) پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے3 روزہ براہ راست مذاکرات آج (منگل سے) بیجنگ میں شروع ہوں گے۔ اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ فروری میں پیرس اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے ووٹنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات کیلئے چین پہنچ گیا۔ ایف اے ٹی ایف سے3 روزہ مذاکرات کا آغاز منگل سے ہوگا۔

تازہ ترین