• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب قوانین ، اتفاق رائے کیلئے حکومت اپوزیشن ملاقات منسوخ

اسلام آباد (این این آئی)نیب قوانین پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق رائے کیلئے ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی ۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اپوزیشن نیب قانون پر اپنے تمام بل مجتمع کر کے ایک بل کی شکل میں لانا چاہتی ہے ،فاروق نائیک کو اپوزیشن کے تمام بلز کا جائزہ لینے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق فاروق ایچ نائیک (آج) منگل تک تمام بلز کا جائزہ لے کر ایک مسودہ تیار کریں گے۔
تازہ ترین