• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بلاول آج کراچی کو پانی کی فراہمی کے میگا منصوبے کا افتتاح کریں گے

بلاول آج کراچی کو پانی کی فراہمی کے میگا منصوبے کا افتتاح کریں گے 


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی کوپانی کی فراہمی کے میگا منصوبے کا افتتاح کریں گے کراچی کو100 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی لیے لیے افتتاحی تقریب منگل کودھابے جی میں منعقد ہوگی ،نئے منصوبے سے کراچی کو فراہم کیئے جانے والے پانی میں40سے 45ملین گیلن یومیہ اضافہ ہوگا ۔

تازہ ترین