• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیشن کورٹ، حریم شاہ اور صندل خٹک کو ہراساں نہیں کیا ،ایف آئی اے نے جواب جمع کرادیا

لاہور(آئی این پی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے حریم شاہ اور صندل خٹک کو ہراساں کرنے کی تردید کرتے ہوئے الزامات سے متعلق اپنا جواب جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں ایف آئی اے کیخلاف ٹک ٹاک گرل صندل خٹک اور حریم شاہ کو ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے الزامات سے متعلق اپنا جواب جمع کروادیا۔
تازہ ترین