• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ کی گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن کی ہدایت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آٹا اور گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف پولیس اور رینجرز کی مدد سے آپریشن کی ہدایت کر دی، وزیراعلیٰ سندھ نے یہ ہدایت وزیراعلیٰ ہائوس میں گندم کے مسئلے پر ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائیگی اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کاررائی کی جائیگی۔
تازہ ترین