• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت سائنس کے ذیلی اداروں میں ترقیوں اور انکوائریز کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی اینڈ کنٹرول اتھارٹی ( پی ایس کیو سی اے ) اور پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ ( پی سی ایس آئی آر ) میں افسران کیخلاف انٹرنل انکوائریوں کے تعطل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ماہ میں ملازمین کی ترقیوں اور انکوائریزکی تفصیلات طلب کر لیں، اور ورکرز ویلفیئر بورڈ کی طرف سے کامسٹس یونیورسٹی کو بقایا رقم کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ،گزشتہ روز قائمہ کمیٹی کا اجلاس سنیٹر مشتاق احمد کی سربراہی میں ہوا ۔

تازہ ترین