• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شجاعت کا میو اسپتال میں آنکھ کا آپریشن

لاہور(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی آنکھ کا آپریشن کر کے لنز ڈال دیا گیا ۔ چودھری شجاعت گزشتہ روز آنکھوں کے معائنے کے لئے میو ہسپتال کے شعبہ امراض چشم گئے دائیں آنکھ میں موتیا ہونے پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب آپریشن کرکے لنز ڈال دیا ۔چودھری شجاعت حسین کو کچھ دیر ہسپتال میں رکھنے کے بعد ادویات تجویز کر کے ڈسچارج کر دیا گیا ۔

تازہ ترین