• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سے قبل افسروں کے تبادلے

اسلام آبا د( نمائندہ جنگ )نئے چیف الیکشن کمشنر کے چارج سنبھالنے سے پہلے الیکشن کمیشن میں متعدد افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے۔ 

منگل کو الیکشن کمیشن نے ملک کے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے پارلیمانی فیصلے کے باوجود افسروں کے تبادلے کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ 

منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی افسروں کے تبادلے کئے گئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (الیکشنز ) شریف اللّٰہ کو اسلام آباد کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور مقرر کر دیا گیا ۔

تازہ ترین