• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری 2020ء بروز منگل اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہو گا جس میں زری پالیسی کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ 

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر اسی دن ایک پریس کانفرنس میں زری پالیسی کمیٹی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔

تازہ ترین