• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، غیر ملکی بھی محفوظ نہیں ، گووا میں افغان طالبعلم پر حملہ ، شدید زخمی

لاہور(خالد محمود خالد)بھارت میں اب غیر ملکی طالب علم بھی ہندووں کے ظلم و تشدد سے محفوط نہیں رہے۔خصوصاًمسلمان طلبہ و طالبات پر جاری حملوں کا سلسلہ گووا یونیورسٹی میں بھی پہنچ گیا جہاںچار ہندوافراد نے انڈین سنٹر فار کلچرل ریلیشنز پروگرام کے تحت زیر تعلیم افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک مسلمان طالب علم کو لوہے کے راڈوں اور پتھروں سے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔جس کے بعد گووا میں بھی طلبہ سڑکوں پر نکل آئے اور ہنگامہ آرائی کی۔
تازہ ترین