• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان بار کونسل کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان بار کونسل کے وائس چیرمین محمد سلیم لاشاری چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی منیر احمد خان کاکڑ ممبران بار کونسل حاجی عطاء اللہ لانگو راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں ڈسٹرکٹ بار لسبیلہ کے جنرل سیکرٹری عبدالوہاب بزنجو سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا ہے۔
تازہ ترین