• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ لشکری رئیسانی نے پروفیسر درجان پرکانی کے انتقال پر تعزیت کی

کوئٹہ( پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے پارٹی رہنماء قاری اختر شاہ کھرل ودیگر کے ہمراہ پارٹی رہنماء پروفیسردر جان پرکانی کے انتقال پران کے گھرجاکر لواحقین سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین