• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقی بائی پاس پر گاڑی نے 13سالہ بچے کوکچل کرہلاک کردیا

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی نے 13سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کا رہائشی 13سالہ بچہ ندامحمد ولد نور محمدمنگل کو سڑک کنارے کھڑ ا تھا کہ تیز رفتار گاڑی نے اسے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔
تازہ ترین