• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن نے ڈسپلے سینٹر پرفارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15فروری تک توسیع کردی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان غلام اسرار خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق ڈسپلے سینٹرز پر فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے اب ڈسپلے سینٹرز پر فہرستیں 15 فروری تک آویزاں اور فارم جمع کرائے جاسکیں گے۔
تازہ ترین