• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکالرمحمد عمران خان خلیل آج پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کریں گے

پشاور(خصوصی نامہ نگار) انجینئرنگ یونیورسٹی کے سکالر محمدعمران خا ن خلیل نے شعبہ کمپیوٹر سائنس پی ایچ ڈی تحقیق مکمل کر لی وہ 22جنوری کو امتحانی کمیٹی کے سامنے اپنے مقالے کا دفاع کریں گے۔انجینئرنگ یونیورسٹی شعبہ کمپیوٹر سائنس کے ڈاکٹر افتخار احمد ان کے سپروائزر تھے۔
تازہ ترین