• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی آج29,27,نوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی مری روڈ ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23اور 30جنوری صبح10بجے سے دوپہر1بجے تک بندرہے گی۔132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی آج29,27,جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی چارسدہ -رجڑ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی23جنوری صبح9بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی رام پورہ -ہٹیاں ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی آج صبح9بجے سے شام5بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی مانسہر ہ -ایبٹ آباد ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی23جنوری صبح9بجے سے شام5بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی ہنگو گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی23جنوری صبح10بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی چارسدہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی آج صبح9بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی ۔
تازہ ترین