• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیوس: وزیراعظم سے آئی ایم ایف صدر کی ملاقات

ڈیوس: وزیراعظم سے آئی ایم ایف صدر کی ملاقات


ورلڈ اکنامک فورم اجلاس کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی صدر نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ڈیوس میں وزیراعظم سے ملاقات میں آئی ایم ایف صدر نے باہمی دلچسپی کے امور، معاشی پروگرام پر پیشرفت سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی۔

اس موقع پر مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، معاون خصوصی زلفی بخاری، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور علی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے۔

تازہ ترین