• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11سالہ بچی کا یوگا ٹرکس پیش کرنے کا شاندار مظاہرہ

11سالہ بچی کا یوگا ٹرکس پیش کرنے کا شاندار مظاہرہ


یوں تو آپ نے اکثر افراد کو مشکل ترین یوگا ٹرکس کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بچے بھی یوگا کے ماہر ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس بچی کی مہارت کو دیکھ لیں جس نے یوگا ٹرکس کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والی11سالہ Riya Paladiaنامی بچی نے زمین کو ہاتھ لگائے بنا ایک منٹ کے دوران اکیس بار بیک بینڈ کرنچ کا شاندار مظاہرہ کیا اور نیاعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جسے جلد گنیز بک میں درج کروایا جائیگا۔

تازہ ترین