آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل30؍ جمادی الثانی 1441ھ 25؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

خیبرپختونخوا: 2 جامعات کو شوکاز نوٹس جاری

خیبرپختونخوا:2 جامعات کو شوکاز نوٹس جاری


خیبرپختونخوا کی 2 جامعات کو معلومات فراہم نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔

انفارمیشن کمیشن نے معلومات تک رسائی نہ دینے پر ویمن یونیورسٹی مردان اور باچا خان یونیورسٹی کو نوٹس دیے ہیں۔

کمیشن کے مطابق ڈیڑھ سال سے یونیورسٹیاں درخواست گزاروں کو معلومات فراہم نہیں کر رہی تھیں۔

کمیشن کے مطابق دونوں جامعات کو شوکاز نوٹس میں 7 روز کے اندر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید