• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافہ اور چین و بھارت کو برآمد کم ہونا ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 12 رنگٹ (0.4 فیصد) کم ہوکر 2890 رنگٹ (709.90 ڈالر) ڈالر فی ٹن طے پائے۔

تازہ ترین