• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک (اے پی پی) لیبین آئل کی برآمد میں کمی کے باوجود امریکا میں خام تیل کے نرخ گرگئے جس کی وجہ اس کی ملکی پیداوار میں اضافہ اور عالمی سطح پر وافر سپلائی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 46 سینٹ (0.7 فیصد ) گر کر 64.74 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 7 سینٹ (0.1 فیصد ) کمی کے ساتھ 58.47 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

تازہ ترین