• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک) فاف ڈو پلیسی کی ون ڈے قیادت ہمیشہ کیلئے چلی گئی۔ اس بات کا انکشاف کرکٹ جنوبی افریقا ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کیا ،ان کا کہنا تھا کہ وکٹ کیپر کوائنٹن ڈی کاک کی تقرری مستقل بنیادوں پر کی گئی ہے ۔ 35 سالہ ڈو پلیسی کی ٹیسٹ اور ٹی 20کی قیادت ابھی باقی ہے لیکن اسے آگے مانیٹر کریں گے۔
تازہ ترین