• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی نے گرلز فٹسال ٹورنامنٹ کے فائنل میں میزبان ٹیم ٹنڈوجام کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ٹنڈوجام میں فائنل میں فاتح ٹیم نے میزبان ٹنڈوجام کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے کر جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ قبل ازیں بدین نے حیدرآباد کو 3-1 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تازہ ترین