ملتان(اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ گراہم تھارپ نے تصدیق کی ہے کہ جوفرا آرچر فٹ ہوگئے ہیں اور جنوبی افریقا کیخلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں شرکت کریں گے انہوں نے گزشتہ 2روز سے فل اسٹرینتھ کے ساتھ بولنگ کی ہے،آرچر نے پہلے ٹیسٹ میں 36 اوورز کئے تھے انکی ٹیم ہارگئی تھی اسکے بعد وہ تو 2ٹیسٹ نہ کھیل سکے مگر ٹیم نے میچز جیت لئے۔