• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر) جمعیت علماء پاکستان کراچی ڈویژن کے سینئر رہنما علامہ قاری فیاض احمد سعیدی کے چچا کے انتقال پر انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین ،محمد فرحان وزیر رہبر ،محمد عتیق نورانی،محمد حنیف میمن،نقی دہلوی ودیگرنے اظہار تعزیت کیا ہے۔

تازہ ترین