• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین رواں سال J-20کیرئیر بیسڈل لڑاکا طیارے ٹیسٹ کرے گا

اسلام آباد( محمد صالح ظافر) چین رواں سال J-20 کیرئیر بیسڈ ل لڑاکا طیارے ٹیسٹ کرےگا،چین کا تیار کردہ جدید J-20اسٹیلتھ فائٹرجیٹ رواں سال فضاؤں پرحکمرانی کرے گا اور چین میں مقامی طور پرتیار کرنے والی کمپنی نے کہا ہے کہ اس طرح کے 9 اقسام کے جدید طیارے تیار کرے گاجن میں سے 4 طیارے اسی سال پہلی پرواز کریں گے، علاوہ ازیں چینی فوج اپنے ماہرین سے مذید جدید جنگجو طیاروں کی تیاری کی متمنی ہے۔

تازہ ترین