• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوا ء برائے تاوان اور قتل کے ملزمان کیخلاف گواہ قلمبند

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو کے جج سلیمان بیگ نے اغواء برائے تاوان اور قتل کے الزام میں ملوث ملزمان محمد اسحاق وغیرہ کیخلاف ایک گواہ قلمبند کر کے آج تئیس جنوری کو مزید شہادتیں طلب کرلیں۔ ادھر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج شوکت کمال ڈار نے تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں ملازم کو شہید کرنے کے الزام میں ملوث ملزم عبدالقدیر کے کیس کی مزید سماعت آج تک ملتوی کر دی۔
تازہ ترین